خوش انتظام

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کفایت شعاری اور سلیقے وغیرہ کے اعتبار سے ٹھیک بندوبست کرنے والا، سلیقہ مند، سگھڑ، منتظم۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کفایت شعاری اور سلیقے وغیرہ کے اعتبار سے ٹھیک بندوبست کرنے والا، سلیقہ مند، سگھڑ، منتظم۔